جل جمنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اس کے درخت کی بیل چلتی ہے پتوں کا رنگ ابتدا میں ہلکا سبز زردی مائل اور بعد میں گہرا سبزی مائل ہو جاتا ہے جڑ میں اودھے رنگ کا مسور کے دانوں کی طرح چپٹا آتا ہے اس کو پیس کر پانی میں ملانے سے پانی جم جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اس کے درخت کی بیل چلتی ہے پتوں کا رنگ ابتدا میں ہلکا سبز زردی مائل اور بعد میں گہرا سبزی مائل ہو جاتا ہے جڑ میں اودھے رنگ کا مسور کے دانوں کی طرح چپٹا آتا ہے اس کو پیس کر پانی میں ملانے سے پانی جم جاتا ہے۔